انٹرٹینمنٹ

فلمسٹار ثناء نے نئی فلم میں کام کرنے کیلئے اپنے وزن میں مزید کمی کر لی

لاہور:فلمسٹار ثناء نے نئی فلم میں کام کرنے کے لئے اپنے وزن میں مزید کمی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء کو کراچی میں بننے والی فلم میں ٹائٹل رول کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے اور اس کردار کے لئے ثناء نے اپنے وزن میں مزید 8پونڈ کمی کر لی ہے ۔ اس حوالے سے فلمسٹار ثناء شوبز حلقوں میں پہلے ہی مقبول ہیں کہ وہ فٹنس کے اعتبار سے تمام اداکاراؤں کی نسبت نمبر ون ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close