Featuredپنجاب

جشن آزادی کو شایان شان طریقےسے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

لاہور: ملک کےمختلف شہروں میں جشن آزادی کو شایان شان طریقےسے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔سرکاری عمارتوں،تجارتی مراکز اور گھروں کو سبز ہلالی قومی پرچم اورجھنڈیوں سے سجانے کا سلسلہ زورو شورسےجاری ہے ۔

شہر کے مختلف بازاروں میں قومی جھنڈیوں، پرچم، ٹوپیوں،بیجز، ٹی شرٹس،پاکستانی جھنڈے پر پرنٹ رنگ برنگے ملبوسات کے اسٹال سج گئے ہیں جہاں خریداری کیلئے بچوں،جوانوں کا رش نظر آتا ہے ۔ شہر کی فضاقومی و ملی نغموں سے گونج رہی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close