بلوچستان

سی پیک بلوچستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے

گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ گوادر سی پیک اور سی پیک گوادر ہے، بلوچستان کے لوگ سی پیک کا مطالبہ کر رہے ہیں ، سی پیک کی مخالفت کرنے والوں کی نیت ٹھیک نہیں ۔
میر حاصل بزنجو نے کہا کہ بلوچستان کے لوگو کو ترقی چاہئیے ، گوادر میں افتتاحی منصوبوں کا افتتاح تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔ گوادر کیلئے دس ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا جانا چاہئیے ، مکران سمیت بلوچستان کے لوگوں کی سی پیک میں شریک رکھنا چاہئیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close