اسلام آباد

پاکستان پریس کلب یو کے انٹرنیشنل برمنگھم کا قیام

پاکستان پریس کلب یو کے انٹرنیشنل کے انتخابات اور نئی تنظیم کے قیام کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں بھی پاکستان پر یس کلب یو کے انٹرنیشنل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے سنیئر صحافی اظہر جا وید کی زیر صدارت ہو نے والے اجلا س میں مقامی صحافیو ں کی مشاورت کے بعدپریس کلب کے قیام اور عہدیداران کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق زاہد خٹک صدر ، ارشد خان جنرل سیکرٹری ، ناصر محمود راجہ سنیئر نا ئب صدر ، ابرار مغل نائب صدر ، آصف محمود سیکرٹری مالیا ت اور ایس ایم عرفان طا ہرسیکرٹری اطلا عات ہو نگے نتظیم سازی کا یہ عمل صدر پاکستان پر یس کلب یو کے انٹرنیشنل شوکت ڈار ، اظہر جا وید اور مرتضیٰ علی شاہ کی باہمی رضا مندی کے بعد مکمل کیا گیا ۔بہت جلد نئے عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے حوالہ سے بھی پروگرام ترتیب دیا جا ئے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close