سندھ

الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

کراچی: سینیٹ میں سندھ سے 7 جنرل نشستوں پر 11 امیدوار میدان میں ہوں گے۔

سینیٹ میں سندھ سے 7 جنرل نشستوں پر 11 امیدوار میدان میں ہوں گے۔

صوبے میں پیپلز پارٹی کے 6، 4 آزاد امیدوار اور ایم کیو ایم کا 1 امیدوار میدان میں ہو گا۔

فیصل واؤڈا بطور آزاد امیدوار جنرل نشست پر الیکشن لڑیں گے۔

خواتین کی 2 نشستوں پر 3 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

خواتین کی نشستوں پر 3 امیدواروں میں سے 2 کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے جبکہ 1 آزاد امیدوار ہیں۔

ٹیکنو کریٹ کے 4 امیدواروں میں سے 2 کا تعلق پیپلز پارٹی سے جبکہ 2 امیداوار آزاد ہیں۔

اقلیتی نشست پر پیپلز پارٹی کے پونجومل اور آزاد امیدوار بھگوان داس میں مقابلہ ہو گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close