سندھ

کراچی:ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

کراچی:کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 مل گئی ہے ۔

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ہو گئےتھے جبکہ یہ  واقعہ ایک بج کر ستاون منٹ پر پیش آیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close