دنیا

جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی

عمران خان  کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ  نے اپنے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر جمائما نے اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی تصویر شئیر کی جس میں وہ دونوں پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھائے ہوئے کھڑے ہیں۔
عمران خان کی سابق اہلیہ نے تصویر کے ساتھ ہیش ٹیگ پاک الیکشن 8 فروری کا پیغام بھی شئیر کیا۔

#Pakelection 8th February pic.twitter.com/jiAX43oHtx
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) February 7, 2024

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close